بکثرت

( بَکَثْرَت )
{ بَکَث + رَت }

تفصیلات


فارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - بہت زیادہ، زیادتی کے ساتھ۔
"انوار آسمان زمین کی طرف بکثرت متوجہ ہوں گے۔"      ( ١٩١٥ء، خیابان آفرینش، ١٣ )
  • in abundance
  • plentifully