انسانیت

( اِنْسانِیَت )
{ اِن + سا + نِیَت }
( عربی )

تفصیلات


انس  اِنْسانی  اِنْسانِیَت

عربی زبان سے مشتق اسم 'انسان' کے ساتھ 'یائے مشدد اور ت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - انسان ہونے کی فضلیت یا صفات، آدمیت، شرافت، تہذیب۔
"اسے اتنی پلادی کہ انسانیت سے گزرا جاتا ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، شرر، فلپانا، ١٩٠ )
  • human nature
  • humanity;  human kindness
  • affability
  • politeness
  • urbanity