بلب

( بَلَب )
{ بَلَب }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں حرف جار اور اسم سے مرکب ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "انتخاب طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - کناروں تک، منھ تک، اوپر تک، لبریز۔
"جھیلیں پرآب، تالاب بلب، چقر گرداب مارتے ہوئے کنول کھلے ہوئے۔"      ( ١٨٨٨، انتخاب طلسم ہوشربا، ١٥٣ )