عربی زبان میں حرف جار اور اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔