اوسان

( اَوسان )
{ اَو (و لین) + سان }
( عربی )

تفصیلات


وسن  وَسن  اَوسان

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'وسن' کی جمع 'اوسان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٨١ء کو "جنگ نامۂ سیوک" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - ہوش حواس (واحد اور جمع دونوں کے ساتھ مستعمل)۔
 کیا خبر جلوہ گر ناز میں کیا دیکھ لیا بے خودی کی ہے چڑھائی مرے اوسانوں پر      ( ١٩١٩ء، درشہوار، بے خود، ٣٩ )
  • calmness
  • coolness
  • self-possession
  • presence of mind
  • courage .sense
  • senses;  sensation.