ایشیا

( ایشْیا )
{ ایشْیا (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Asia  ایشْیا

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٩ء کو "روز نامچہ سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - دنیا کے سب سے بڑے براعظم کا نام جس میں پاکستان ہندوستان چین افغانستان ایران ترکی کا بیشتر حصہ، عربی جاپان اور روس کا کچھ حصہ شامل ہیں، ادبیات میں مستعمل۔
"میں نے دریافت کیا کہ تمہارے نزدیک ایشیا کس طریق سے یورپ کی ہم پلہ ہو سکتی ہے۔"      ( ١٩١٩ء، روز نامچۂ سفر، ١١٦ )
  • Asia