سنسکرت الاصل لفظ 'بسورنین' سے اردو قاعدے کے تحت ماخوذ مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور 'فعل متعدی' استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٧ء کو "دیوانِ بیان" میں مستعمل ملتا ہے۔