٢ - خاندانی عیب، طبعی عیب، غیر مہذب ہونے یا پستی طبع کا عیب جو کسی کی گفتگو سے ظاہر ہو (جیسے جب کوئی کمینہ اعلٰی درجے پر ہو کر ذلیل حرکت کرے تو کہتے ہیں ابھی اس کی بساند نہیں گئ)۔
"جب کبھی وہ ملکی معاملات پر بحث کرتے ہیں تو اس میں فرقہ بندی کی بساند آتی ہے۔"
( ١٩٣٦ء، خطبات عبدالحق، ٤٠ )