فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بچہ' کی جمع 'بچگاں' کا 'ں' حذف کر کے 'نہ' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بچگانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل متا ہے۔