فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بر' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ مصدر 'گشتن' کا صیغہ حالیہ تمام 'گشتہ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔