برگزیدہ

( بَرْگُزیدَہ )
{ بَر + گُزی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ سابقہ 'بر' کے بعد فارسی مصدر 'گزیدن' کا صیغۂ حالیہ تمام 'گزیدہ' لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف دعائیہ
١ - دعائیہ کلمہ اور جواب سلام میں مستعمل ہے عمر دراز ہو، جیتے رہو، سلامت رہو وغیرہ۔(فرہنگ آصفیہ، 384:1)
صفت ذاتی ( واحد )
١ - منتخب چنا ہوا، مقبول، پسندیدہ۔
"پیغمبروں جیسی مقبول و برگزید ہستیاں۔"      ( ١٩٥٤ء، اکبر نامہ، عبدالماجد، ١٣٩ )
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - خط و کتابت میں بیٹے، بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب۔
"برخوردار محمد ابراہیم طول عمرۂ کر دعا۔"      ( ١٩١٣ء، مکاتیب حالی، ١٦ )
٢ - بیٹا، خوِرد
"میں آپ کا برخوردار ہوں اور آپ میرے والد بزرگوار۔"      ( ١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ٢٩٢ )