بس[3]

( بَس[3] )
{ بَس }
( انگریزی )

تفصیلات


Bus  بَس

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
جمع   : بَسیں [بَسیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : بَسوں [بَسوں (واؤ مجہول)]
١ - لاری جس میں لوگ بیٹھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں۔
 ہونے ہی کو ہیں اہل زر بے بس بھی اور بے کار بھی ہے کار جن کے واسطے اک روز پائیں گے نہ بس      ( ١٩٢٢ء، سنگ و خشت، ١٠٧ )
  • bus