بحریہ

( بَحْرِیَہ )
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'بحر' کے ساتھ 'یہ' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے 'بحریہ' بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اس استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٣ء کو "روزنامہ جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - بحری افواج اور ان سے متعلقہ شعبے۔
"پاکستان کی . بحریہ کا ہیڈ کواٹر کراچی میں واقع ہے۔"      ( ١٩٧٣ء، روزنامۂ جنگ، کراچی، ٢٣ اگست، ٣ )
  • navy