بخش

( بَخْش )
{ بَخْش }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - حصّہ، جزو۔
"بڑے بڑے دیووں کو اس نے بخش زمین کر دیا ہے۔"      ( ١٩٠٨ء، آفتاب شجاعت، ١، ٣٣٣:٥ )
٢ - کھانے کا پورا حصّہ جو تقریبات میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ (نوراللغات، 581:1)
  • عَلاقَہ
  • giver
  • bestowed;  forgiver