بسانا[1]

( بَسانا[1] )
{ بَسا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


واسنین  بَسانا

سنسکرت زبان کے اسم 'واسنین' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٣ء کو "دیوان فائز" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - بو میں رچانا، مہکانا، بُو کا سرایت کرنا۔
 بدبو سے ہوا کو ہے بسانا کیچڑ میں غلیظ پھد پھدانا      ( ١٩٤١ء، عروس عطرت، ٣٣ )
  • to perfume
  • to give forth a smell
  • to smell offensive