بذاتہ

( بِذاتِہ )
{ بِذا + تِہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں حرف جر، اسم اور ضمیر سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں 'کسانی کی پہلی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - خود، خاص اپنی ذات سے، اپنے دم سے، بلاشرکت غیرے۔
'اگر کوئ شخص بذاتہ نیک نہیں تو اس کی ساری دلفریبی، ساری نزاکت اور ساری عقل بیکار ہے۔"      ( ١٩٠٩ء، فلسفۂ ازدواج، ١١٠ )
  • by its own essence;  of itself;  of himself;  in person
  • personally;  essentially;  intrinsically