براج مان

( بِراج مان )
{ بِراج + مان }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'براج' کے بعد زبان کا اسم 'مان' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - روشن، چمکیلا، عالی شان، عصاے شاہی رکھنے والا، دربار میں بیٹھنے والا، صدر مجلس۔
  • صَدْر نَشِین
  • splendid
  • brilliant
  • shining
  • handsome
  • gorgeous