سنسکرت کے اسم 'درانوت' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مظہر العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
"پنجابی اور اردو میں بارہ، بیس اور بائیس وغیرہ ہندسوں میں 'ب' کا حرف اسی 'با' بمعنی دو کی ترجمانی کرتا ہے جسے کہ بانوے۔"
( ١٩٧٢ء، اردو زبان کی قدیم تاریخ ١٠٨ )