با اثر

( با اَثَر )
{ با + اَثَر }

تفصیلات


فارسی حرف جر 'یا' اور عربی اسم 'اثر' سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں 'چند ہمعصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اثر یا رسوخ رکھنے والا، صاحب اثر۔
'مولوی اکبر نے جو حیدرآباد کے نہایت ممتاز اور با اثر اشخاص میں تھے، آگے بڑھ کر مصافحہ کیا۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٢١٠ )
٢ - موثر، پرتاثیر، جیسے : تقریر با اثر، عمل با اثر، ستارۂ با اثر۔ (نوراللغات، 486:1)
  • & Adv- notable
  • remarkable
  • remarkable;  effectual;  with effect
  • effectively
  • effectually