عہد طفلی

( عَہْدِ طِفْلی )
{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + طِف + لی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'طِفْل' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو "ماہ و روز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - لڑکپن، بچپن، کم سنی کا زمانہ۔
"ان چیزوں کا فوراً ہی علاج کر دیا جائے جو عہدطفلی میں پہلی نظر میں معمولی اور غیرمضرت رساں معلوم ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٢٠ )