عہد طفولیت

( عَہْدِ طُفُولِیَت )
{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + طُفُو + لِیَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'طفیولیت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "نگار، مئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں ( واحد )
١ - لڑکپن کا زمانہ، عہدطفلی، کم سنی کا زمانہ۔
"ولی دکنی سے میروسودا تک اردو اپنے عہد طفولی سے گزرتی رہی تھی۔      ( بت خانہ شکستم من،١٧ )