"یہ نظم اپنے احتتام پر اس طنز کی طرف بڑھتی ہے جو محب عارضی کا بڑا کارگر حربہ ہے . جو اس وقت ایک بین الاقوامی مسئلہ بنا ہوا ہے اور انسانیت کے لیے ایک مستقل خطرہ۔"
( ١٩٨٢ء، برش قلم، ٤٤ )
٢ - [ تصوف ] اس خیال کو کہتے ہیں جو بندہ کو حق کی طرف بلائے اور بندہ اس کی دفع پر قادر نہ ہو۔ (مصباح التعرف، 113)۔