خفا

( خَفا )
{ خَفا }
( عربی )

تفصیلات


خفی  خَفا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پوشیدگی، چھپانے کا عمل، سربستگی۔
"اس کی ذات و صفات سب پردہ خفا میں گم رہتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، برش قلم، ٥٤ )
  • concealment;  a secret