خفگی

( خَفَگی )
{ خَفَگی }
( فارسی )

تفصیلات


خفا  خَفَگی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خفہ' کی 'ہ' مبدل بہ گ، اور 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'خفگی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٤ء کو "دیوان بیدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : خَفَگِیاں [خَفَگِیاں]
جمع غیر ندائی   : خَفَگِیوں [خَفَگِیوں (و مجہول)]
١ - آزردگی، ناخوشی، غصہ، عتاب، ناراضی۔
"فرط خفگی سے عنایت بی بی کی آواز کانپ رہی تھی۔"      ( ١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ١١٩ )
  • displeasure
  • vexation
  • anger