خامس

( خامِس )
{ خا + مِس }
( عربی )

تفصیلات


خمس  خامِس

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - پانچواں
"خامس یہ کہ بسا اوقات سردار و سرگروہ کو مخاطب کرتے ہیں۔"      ( ١٨٥١ء، عجائب القصص (ترجمہ)، ١٨١:٢ )