بھیجا

( بھیجا )
{ بھے + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


بھیرس،بھیجّس  بھیجا

سنسکرت زبان کے اسم 'بھیدس یا بھجس' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : بھیجے [بھے + جے]
جمع   : بھیجے [بھے + جے]
جمع غیر ندائی   : بھجیوں [بھے + جوں (واؤ مجہول)]
١ - مغز، کھوپڑی کے اندر کا گودا۔
"اسکے پائے مقوی اعضا (گو کسی قدر دیر ہضم) اور اس کا مغز (بھیجا) نیند لانے والا مانا گیا ہے۔"      ( ١٩٥٤ء، حیوانھات قرآنی، ١٢٤ )
  • the brain