تفصیلات
قلل اِسْتِقْلال اِسْتِقْلالی
عربی زبان کے لفظ 'اِسْتِقْلال' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائ گئ ہے۔
صفت نسبتی
١ - استقلال سے منسوب۔
'افراد کی روح استقلالی - اینگلو سیکسن قوم کا ایک ممتاز خاصہ ہے۔" رجوع کریں:
( ١٩١٨ء، روح الاجتماع، ٩٠ )
- having absolute power; invested with authority; confirming in possession