بنفشی

( بَنَفْشی )
{ بَنَف + شی }
( فارسی )

تفصیلات


بَنَفْشَہ  بَنَفْشی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بنفشہ' سے 'ہ' مبدل بہ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'بنفشی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ۔
"تم اپنا وہ جوڑا پہنو، وہ بنفشی والا، آج ہم بڑے مزے میں ہیں۔"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢١٣ )
  • the violet