بگھی

( بَگّھی )
{ بَگھ + گھی }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : بَگّھیاں [بَگھ + گِھیاں]
جمع غیر ندائی   : بَگّھیوں [بَگھ + گِھیوں (واؤ مجہول)]
١ - چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں کوچوان کی نشست ذرا اونچی ہوتی ہے۔
"مامائیں بگھیوں میں لد گئیں۔"      ( ١٩٦٤ء، نور مشرق، ٣١ )
  • "A buggy";  a kind or gnat