سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
باذوق
(
باذَوق
)
{ با + ذَوق (ولین) }
تفصیلات
فارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ فارسی سے ہی اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
معانی
صفت ذاتی ( واحد )
١ - مذاق سلیم رکھنے والا، (کاموں کا) اچھا سلیقہ رکھنے والا، جیسے : ایک داغ ہی کا کیا ذکر ہے ذوق کو بھی ایسے شاگرد ملے جو اہل علم اور باذوق تھے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر