فاطمہ

( فاطِمَہ )
{ فا + طِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


فطم  فاطِمَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بچے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچے کا دودھ چھڑادیا ہو۔ (فرہنگ آصفیہ)
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - جنابِ رسولِ مقبولۖ کی صاحبزادی کا نام جو حضرت علی کی زوجہ مطہرہ اور امام حسن و امام حسین کی والدہ تھیں۔ (ماخوذ فرہنگِ آصفیہ)