با عصمت

( با عِصْمَت )
{ با + عِص + مَت }

تفصیلات


فارسی حرف جار اور عربی اسم 'عصمت' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء میں 'فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - پاکدامن، بدی اور بدکاری سے محفوظ (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔
'شریف خاندان کی باعصمت لڑکیاں شرم و حیا کی تصویر ہوتی ہیں۔"      ( ١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ١٠ )