دام[1]

( دام[1] )
{ دام }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے فارسی میں ماخوذ ہے فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - جال، پھندا۔
 الجھی رہی دام سے نظر آڑ نہ سکے بایں ہمہ زعمِ بال و پر اُڑ نہ سکے      ( ١٩٨٠ء، جمیل مظہری، فکرِ جمیل، ٢٤٠ )
٢ - [ تصوف ]  دام گرفتاریِ عشق کو کہتے ہیں۔ (مصباح التعرف، 115)۔
  • a net
  • a snare