عیال و اطفال

( عَیال و اَطْفال )
{ عَیا + لو (و مجہول) + اَط + فال }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عیال' کے بعد 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے اسم 'طفل' کی جمع 'اطفال' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦١ء کو "الف لیلہ، شایاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - خاندان، بیوی بچے۔
"پرسوں وہ بھی مع تمام عیال و اطفال کے پہپوند روانہ ہوگئے۔"      ( ١٩٠٧ء، مکتوبات حالی، ٤٠٤:٢ )
  • family
  • children