بھونک

( بَھونْک )
{ بَھونْک (واؤ مجہول + ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


بُوک  بَھونْک

سنسکرت زبان کے اسم 'بوک' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "گلشن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کتے کی آواز، بھونکنا کی حالت یا کیفیت۔
"کتے کی بے چینی اور بھونک دم بدم بڑھتی جاتی ہے۔"      ( ١٩٢٠ء، مقتل فریب، مغربی معمل خانے، ٤٦ )
  • barking
  • bark (of a dog)