بیٹ

( بَیٹ )
{ بَیٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


Bat  بَیٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "ہمارے کھیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : بَیْٹس [بَیٹس (یائے لین)]
جمع غیر ندائی   : بَیٹوں [بَیٹوں (و مجہول)]
١ - کرکٹ کھیلنے کا بلا۔
"بیٹ کی چوڑائی زیادہ سے زیادہ وہ فراخ حصّے میں ساڑھے چار انچ سے زیادہ اور لمبائی اڑتیس انچ سے زیادہ نہ ہونی چاہیے۔"      ( ١٩٦٠ء، ہمارے کھیل، ١٣ )
  • bat