سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'بندی' کی تصغیر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔