بندرگاہ

( بَنْدَرگاہ )
{ بَن + دَر + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بندر' کے بعد فارسی لاحقۂ ظرف و گاہ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "مکمل لیکچرز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - بندر، وہ ساحلی جگہ جہاں جہاز وغیرہ مال اور مسافر اتارنے چڑھانے کے لیے ٹھہرتے ہیں۔
"یہ خشکی کسی شہر کا بند گاہ ہے۔"      ( ١٩٤٥ء، الف لیلہ و لیلہ، ٤٨:٦ )
  • لَنْگَر گاہِ جَہاز
  • sea-port
  • inlet (of the sea)
  • harbour
  • anchorage