بوندی[1]

( بُونْدی[1] )
{ بُوں + دی }
( سنسکرت )

تفصیلات


بُونْد  بُونْدی

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'بوند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے 'بوندی' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - پانی کا چھوٹا قطرہ، پانی کا قطرہ، مینھ کا قطرہ (عموماً طور پر جمع مستعمل)، بوند کی تصغیر۔
"چراغ کی مختلف تجلیاں . بوندیوں اور پھواریوں یہ عکس انداز ہو رہی ہیں۔"      ( ١٩٥٦ء، مناظر احسن، عبقات، ٢٢٠ )
  • small drop;  small rain
  • rain-drops;  droppings