انگریزی زبان سے دخیل اسم فلائِیٹ کے ساتھ اسی زبان سے دخیل اسم اِسٹِیوَرْڈ کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "قومی زبان" میں تحریراً استعمال ہوتا ہے۔