فلسطینی

( فَلَسْطِینی )
{ فَلَس + طی + نی }

تفصیلات


عربی سے اسم علم 'فلسطین کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور شاذ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٥ء کو "عام فکری مغالطے" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - ملکِ فلسطین کا باشندہ نیز اس سے متعلق و منسوب۔
"یہ احتجاج افادیت پسندوں اور فلسطینوں کے خلاف بھی تھا . فلسطینی اور افادیت پسند فن کو . وسیلہ سمجھتے تھے۔"      ( ١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ٨٨٧ )