جوڈیشل

( جُوڈِیشَل )
{ جُو + ڈی + شَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Judicial  جُوڈِیشَل

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور گاہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - عدالتی کاروائی کے متعلق، دیوانی و فوجداری، حاکمانہ۔
"ان . کا انتخاب ہو جنھوں نے . جوڈیشل پولیس میں اپنی لیاقت نمایاں کی ہو۔"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٢٨٤ )
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ججی
"جی ہاں وہی جوڈیشل میں ہیڈ کلرک ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، زندگی، ٣١٢ )
  • judicial