عربی زبان سے مشتق اسم فن کے بعد فارسی سے ماخوذ متعلق فعل 'برائے' اور اسکے بعد 'فن' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو نکتہ راز میں تحریراً مستعمل ملتا ہے