فلو

( فُلُو )
{ فُلُو }
( انگریزی )

تفصیلات


Flu/flue  فُلُو

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٩٤٧ء، اقبال نئی تشکیل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اِنْلُوئنزا کا مخفف، وبائی نزلہ و بخار۔
"میں بیمار تھی مجھے فُلو ہو گیا تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٢٠٤ )
  • Flu