فلمانا

( فِلْمانا )
{ فِل + ما + نا }
( انگریزی )

تفصیلات


Film  فِلْمانا

انگریزی زبان سے دخیل اسم 'فلم' کے آخر پر 'انا' بطور لاحقہ مصدر لگانے سے بنا جو اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "رنگ محل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - کہانی، واقعے یا گانے کی فلم بنانا۔
"بچوں یہ جو گذرتی ہے اس کو فلمایا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، آجاؤ افریفہ، ١٤٤ )