فلم کمپنی

( فِلْم کَمْپَنی )
{ فِلْم + کَم + پَنی }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے دخیل اسم 'فلم' کو اسی زبان سے ماخوذ اسم ایک اسم 'کمپنی' کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ ادارہ جہاں فلم بنائی جائے۔
"اسٹوڈیو، نقاش، فوٹو گرافر، ریڈیو، فلم کمپنی وغیرہ کی اصطلاح ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٣ )