بات میں بات

( بات میں بات )
{ بات + میں (ی لین) + بات }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' اور حرف جار 'میں' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٤ء میں 'سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ایک موضوع پر گفتگو میں کوئ اور مسئلہ، اثنائے گفتگو۔
'بات میں بات" 'ماڈرن سکولر" حکومتوں کی ستم ظریفیاں بھی کس بلا کی ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، تجدید معاشیات، ٣٥٣ )