عیاش

( عَیّاش )
{ عَیْ + یاش }
( عربی )

تفصیلات


عاش  عَیّاش

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بھی صفت ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٩ء کو "دیوان جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - نفس پرستی اور عیش و عشرت میں زندگی گزارنے والا، بدکار، نفس پرست، اوباش۔
"سفید فام عیّاش اپنی اپنی میزوں سے اٹھ کر کاونٹر کے قریب آگئے۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٠٣ )
  • living well
  • luxurious
  • jovial
  • voluptuous
  • addicted to pleasure;  libidinous
  • lecherous;  one who is addicted to pleasure
  • a voluptuary
  • sensualist
  • debauchee
  • rake