بات میں

( بات میں )
{ بات + میں (یائے مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' اور حرف جار 'میں' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں 'قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ -