عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' بطور موصوف کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم صفت 'زریں' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٩ء کو "ہند سے اور ان کی تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔